Sunan Abu Dawood — Hadith 4179
Narrated by Jabir ibn Abdullah
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ قَالَ حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ قَوْمِي عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُعْطِيَ عَطَائً فَوَجَدَ فَلْيَجْزِ بِهِ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيُثْنِ بِهِ فَمَنْ أَثْنَی بِهِ فَقَدْ شَکَرَهُ وَمَنْ کَتَمَهُ فَقَدْ کَفَرَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ شُرَحْبِيلَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ شُرَحْبِيلُ يَعْنِي رَجُلًا مِنْ قَوْمِي کَأَنَّهُمْ کَرِهُوهُ فَلَمْ يُسَمُّوهُ
مسدد، بشر، عمارہ بن عزیہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کو کوئی عطیہ ملے تو اگر اس کے پاس وسعت ہو تو اس ہدیہ کا بدلہ دے اور اگر وسعت نہ ہو تو اس کی تعریف کردے اگر اس کی تعریف نہ کی اور اس کی بھلائی کو چھپایا تو اس نے ناشکری کی۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو یحیی بن ایوب نے عمارہ بن غزیہ عن شرجیل عن جابر کے طریق سے بیان کیا ہے۔
Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If someone is given something, he should give a return for it provided he can afford; if he cannot afford, he should praise him. He who praises him for it, thanks him, and he who conceals it is ungrateful to him.