TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4197 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4197

Narrated by Abdullah ibn Salam

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَی الْحَرَّانِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ يَتَحَدَّثُ يُکْثِرُ أَنْ يَرْفَعَ طَرْفَهُ إِلَی السَّمَائِ

عبدالعزیز بن یحیی حرانی، محمد ابن سلمہ، محمد بن اسحاق، یعقوب، علیة، عمر بن عبدالعزیز، یوسف بن عبداللہ بن سلام اپنے والد حضرت عبداللہ بن سلام سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب گفتگو فرمانے کے لیے بیٹھنے تو دوران گفتگو اکثر آسمان کی طرف نظر اٹھاتے رہتے تھے۔

Narrated Abdullah ibn Salam: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) sat talking (to the people), he would often raise his eyes to the sky.

Permalink

See the full chapter: راست کلام کرنا