TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4201 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4201

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زَيِادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ خُطْبَةٍ لَيْسَ فِيهَا تَشَهُّدٌ فَهِيَ کَالْيَدِ الْجَذْمَائِ

مسدد، موسی بن اسماعیل، عبدالوحد بن زیاد، عاصم بن عبداللہ بن زیاد، عاصم، بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ہر وہ خطبہ جس میں تشہد نہ ہو وہ جذام شدہ ہاتھ کی طرح ہے۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Every sermon which does not contain a tashahhud is like a hand cut off.

Permalink

See the full chapter: خطبہ کا بیان