TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4203 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4203

Narrated by AbuMusa al-Ash'ari

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُمْرَانَ أَخْبَرَنَا عَوْفُ بْنُ أَبِي جَمِيلَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ مِخْرَاقٍ عَنْ أَبِي کِنَانَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ إِجْلَالِ اللَّهِ إِکْرَامَ ذِي الشَّيْبَةِ الْمُسْلِمِ وَحَامِلِ الْقُرْآنِ غَيْرِ الْغَالِي فِيهِ وَالْجَافِي عَنْهُ وَإِکْرَامَ ذِي السُّلْطَانِ الْمُقْسِطِ

اسحاق بن ابراہیم، عبداللہ بن حمران، عوف بن ابوحمید، زیاد، مخراق ابوکنانہ، حضرت ابوموسی اشعری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی تعظیم اور بزرگی کہ سفید بالوں والے مسلمان کا اکرام کیا جائے اور قرآن کریم کے حامل (حافظ وعالم) کا اکرام کیا جائے سوائے اس میں غلو اور کمی کرنے والے کے اور عادل بادشاہ کا اکرام کیا جائے ۔

Narrated AbuMusa al-Ash'ari: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Glorifying Allah involves showing honour to a grey-haired Muslim and to one who can expound the Qur'an, but not to one who acts extravagantly regarding it, or turns away from it, and showing honour to a just ruler.

Permalink

See the full chapter: لوگوں سے ان کے مرتبہ کے مطابق برتاؤ کرنا