TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4232 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4232

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ الْأَقْمَرِ عَنْ أَبِي حُذَيْفَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَسْبُکَ مِنْ صَفِيَّةَ کَذَا وَکَذَا قَالَ غَيْرُ مُسَدَّدٍ تَعْنِي قَصِيرَةً فَقَالَ لَقَدْ قُلْتِ کَلِمَةً لَوْ مُزِجَتْ بِمَائِ الْبَحْرِ لَمَزَجَتْهُ قَالَتْ وَحَکَيْتُ لَهُ إِنْسَانًا فَقَالَ مَا أُحِبُّ أَنِّي حَکَيْتُ إِنْسَانًا وَأَنَّ لِي کَذَا وَکَذَا

مسدد، یحیی، سفیان، علی بن قمر ابوحذیفہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا کہ صفیہ کا فلاں فلاں عیب ہی آپ کے لیے کافی ہے۔ مسدد کے علاوہ دوسرے رواة نے کہا کہ یعنی ان کا کو تاہ قد ہونا تو آپ نے فرمایا کہ بیشک تو نے ایسا کلمہ کہا ہے کہ اگر سات سمندر میں ڈال کر گھلایا جائے تو سمندر پر غالب آجائے اور حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ مجھے پسند نہیں کسی آدمی کی نقل اتاروں اور مجھے اس کے عوض کتنا مال ہی کیوں نہ ملے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: I said to the Prophet (peace_be_upon_him): It is enough for you in Safiyyah that she is such and such (the other version than Musaddad's has:) meaning that she was short-statured. He replied; You have said a word which would change the sea if it were mixed in it. She said: I imitated a man before him (out of disgrace). He said: I do not like that I imitate anyone even if I should get such and such.

Permalink

See the full chapter: غیبت کا بیان