TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4239 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4239

Narrated by Mu'adh ibn Anas

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ بْنِ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ يَحْيَی الْمُعَافِرِيِّ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَمَی مُؤْمِنًا مِنْ مُنَافِقٍ أُرَاهُ قَالَ بَعَثَ اللَّهُ مَلَکًا يَحْمِي لَحْمَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ نَارِ جَهَنَّمَ وَمَنْ رَمَی مُسْلِمًا بِشَيْئٍ يُرِيدُ شَيْنَهُ بِهِ حَبَسَهُ اللَّهُ عَلَی جِسْرِ جَهَنَّمَ حَتَّی يَخْرُجَ مِمَّا قَالَ

عبداللہ بن محمد بن اسماء بن عبید، ابن مبارک، یحیی بن عبداللہ بن سلیمان، اسماعیل بن یحیی، معافری، سہل بن حضرت معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی مومن کو منافق کے شر سے بچایا اسکی حمایت کی تو اللہ تعالیٰ روز قیامت ایک فرشتہ بھیجیں گے جو اس کے گوشت کو جہنم کی آگ سے بچائے گا اور جس نے کسی مسلمان پر تہمت لگائی جس سے اس کا مقصد اس مسلمان کی برائی ہو تو اللہ تعالیٰ اسے جہنم کے پل پر روک دیں گے یہاں تک کہ وہ اس تہمت کے گناہ سے پاک ہو کر نکل جائے۔

Narrated Mu'adh ibn Anas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone guards a believer from a hypocrite, Allah will send an angel who will guard his flesh on the Day of Resurrection from the fire of Jahannam; but if anyone attacks a Muslim saying something by which he wishes to disgrace him, he will be restrained by Allah on the bridge over Jahannam till he is acquitted of what he said.

Permalink

See the full chapter: غیبت کا بیان