TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4250 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4250

Narrated by Iyad ibn Himar (al-Mujashi'i)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ أَوْحَی إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا حَتَّی لَا يَبْغِيَ أَحَدٌ عَلَی أَحَدٍ وَلَا يَفْخَرَ أَحَدٌ عَلَی أَحَدٍ

احمد بن حفص، ابراہیم بن طہمان، حجاج، قتادہ، یزید بن عبد اللہ، حضرت عیاض رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن حمار فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر وحی نازل فرمائی ہے کہ تم لوگ تواضع اور فروتنی اختیار کرو یہاں تک کہ کوئی دوسرے پر زیادتی نہ کرے اور نہ ہی کوئی ایک دوسرے پر فخر ومباہات کرے۔

Narrated Iyad ibn Himar (al-Mujashi'i): The Prophet (peace_be_upon_him) said: Allah has revealed to me that you must be humble, so that no one oppresses another and boasts over another.

Permalink

See the full chapter: تواضع اور انکساری کا بیان