TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4267 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4267

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّي حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ ابْنِ عَثْمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُنِيبِ يَعْنِي الْمَدَنِيَّ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَكُونُ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ مُسْلِمًا فَوْقَ ثَلَاثَةٍ فَإِذَا لَقِيَهُ سَلَّمَ عَلَيْهِ ثَلَاثَ مِرَارٍ كُلُّ ذَلِكَ لَا يَرُدُّ عَلَيْهِ فَقَدْ بَاءَ بِإِثْمِهِ

محمد بن مثنی، محمد بن خالد، عبداللہ بن منیب، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ دوسرے مسلمان کو (ناراضگی کی بناء پر) تین دن سے زائد چھوڑے رکھے جب اس سے ملے تو اسے سلام کرے تین مرتبہ۔ اگر وہ تینوں بار جواب نہ دیوے تو سارا گناہ اس پر ہے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: It is not right for a Muslim to keep apart from another Muslim for more than three days. Then when he meets him and gives three salutations, receiving during that time no response, the other bears his sin.

Permalink

See the full chapter: ابن صیاد کا بیان