Sunan Abu Dawood — Hadith 428
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ سِمَاکِ بْنِ عَطِيَّةَ ح و حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ جَمِيعًا عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ زَادَ حَمَّادٌ فِي حَدِيثِهِ إِلَّا الْإِقَامَةَ
سلیمان بن حرب، عبدالرحمن بن مبارک، حماد، سماک، عطیہ، موسیٰ بن اسماعیل، وہیب، ایوب، ابی قلابہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو اذان جفت جفت کہنے کا اور اقامت (تکبیر) طاق مرتبہ کہنے کا حکم ہوا تھا اور حماد ابن زید نے اپنی حدیث میں اضافہ کیا ہے سوائے قَد قَامَتِ الصَّلوٰۃ کے۔
-