TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4283 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4283

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ فَرُبَّمَا دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدِي الْجَوَارِي فَإِذَا دَخَلَ خَرَجْنَ وَإِذَا خَرَجَ دَخَلْنَ

مسدد، حماد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی بعض اوقات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس آتے اور میرے پاس لڑکیاں بیٹھی ہوتی تھیں جب آپ داخل ہوتے تو وہ لڑکیاں نکل جاتیں اور جب آپ تشریف لے جاتے تو وہ داخل ہوجاتیں۔

-

Permalink

See the full chapter: گڑیوں سے کھیلنے کا بیان