TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4325 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4325

Narrated by Buraydah ibn al-Hasib

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُولُوا لِلْمُنَافِقِ سَيِّدٌ فَإِنَّهُ إِنْ يَکُ سَيِّدًا فَقَدْ أَسْخَطْتُمْ رَبَّکُمْ عَزَّ وَجَلَّ

عبیداللہ بن عمربن میسرہ، معاذ بن ہشام، قتادہ، حضرت عبداللہ بن بریدہ اپنے والد حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ منافق کو سردار مت کہو کیونکہ اگر وہ سردار ہو تو بے شک تم نے اپنے رب عزوجل کو ناراض کر دیا۔

Narrated Buraydah ibn al-Hasib: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Do not call a hypocrite sayyid (master), for if he is a sayyid, you will displease your Lord, Most High.

Permalink

See the full chapter: آقا کو غلام اے میرے رب کہہ کر نہ پکارے