TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4333 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4333

Narrated by A man

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ کِدَامٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ قَالَ قَالَ رَجُلٌ قَالَ مِسْعَرٌ أُرَاهُ مِنْ خُزَاعَةَ لَيْتَنِي صَلَّيْتُ فَاسْتَرَحْتُ فَکَأَنَّهُمْ عَابُوا عَلَيْهِ ذَلِکَ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَا بِلَالُ أَقِمْ الصَّلَاةَ أَرِحْنَا بِهَا

مسدد، عیسیٰ بن یونس، مسعر بن کدام، عمروبن مرہ، سالم بن ابی الجعد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا کہ میرا خیال ہے وہ خزاعہ کا ہے کہا کہ کاش میں نماز پڑھ لیتا تو مجھے آرام مل جاتا لوگوں نے اس کو اس بات پر عیب لگا دیا کہ (شاید نماز کو باعث تکلیف سمجھ رہا ہے) تو اس نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اے بلال نماز قائم کر کے اس سے ہمیں راحت دو۔ معلوم ہوا کہ یہ کلمہ عیب نہیں کیونکہ اس کی غرض یہ ہے کہ نماز پڑھ کر دل مطمئن ہوجائے)

Narrated A man: Salim ibn AbulJa'dah said: A man said: (Mis'ar said: I think he was from the tribe of Khuza'ah): would that I had prayed, and got comfort. The people objected to him for it. Thereupon he said: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) as saying: O Bilal, call iqamah for prayer: give us comfort by it.

Permalink

See the full chapter: عشاء کی نماز کا بیان