TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4345 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4345

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي جَارَةً تَعْنِي ضَرَّةً هَلْ عَلَيَّ جُنَاحٌ إِنْ تَشَبَّعْتُ لَهَا بِمَا لَمْ يُعْطِ زَوْجِي قَالَ الْمُتَشَبِّعُ بِمَا لَمْ يُعْطَ کَلَابِسِ ثَوْبَيْ زُورٍ

سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت منذر، حضرت اسماء بنت ابوبکر سے روایت ہے کہ ایک عورت نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگر میں اس پر ان چیزوں سے فخر کروں جو مجھے میرے شوہر نے نہیں دیں۔ تو کیا مجھ پر گناہ ہوگا آپ نے فرمایا کہ اپنے پاس غیر موجود چیزوں پر فخر کرنا جھوٹ کے دو کپڑے پہننے والے کے مثل ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: غیر موجود چیزوں پر جو اپنے پاس نہ ہوں فخر کرنا