TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4350 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4350

Narrated by Abdullah ibn as-Sa'ib ibn Yazid

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ح و حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَأْخُذَنَّ أَحَدُکُمْ مَتَاعَ أَخِيهِ لَاعِبًا وَلَا جَادًّا وَقَالَ سُلَيْمَانُ لَعِبًا وَلَا جِدًّا وَمَنْ أَخَذَ عَصَا أَخِيهِ فَلْيَرُدَّهَا لَمْ يَقُلْ ابْنُ بَشَّارٍ ابْنَ يَزِيدَ وَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن بشار، یحیی، سیلمان بن عبدالرحمن دمشقی، شعیب بن اسحاق، ابن ابوذئب، حضرت عبداللہ بن سائب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن یزید سے روایت ہے کہ وہ اپنے والد سے اور وہ عبداللہ کے دادا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تم میں سے کوئی اپنے مسلمان بھائی کی چیز نہ لے نہ مذاق میں نہ حقیقتا۔ اور جس کسی نے اپنے بھائی کی لکڑی لے لی تو اسے چاہیے کہ اسے واپس کر دے محمد بن بشار نے اپنی روایت میں بن یزید (سائب بن یزید کا لفظ ذکر نہیں کیا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا )۔

Narrated Abdullah ibn as-Sa'ib ibn Yazid: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: None of you should take the property of his brother in amusement (i.e. jest), nor in earnest. The narrator Sulayman said: Out of amusement and out of earnest. If anyone takes the staff of his brother, he should return it. The transmitter Ibn Bashshar did not say "Ibn Yazid, and he said: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said.

Permalink

See the full chapter: مذاق سے کسی کی چیز لینا