TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4354 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4354

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ قَدِمَ رَجُلَانِ مِنْ الْمَشْرِقِ فَخَطَبَا فَعَجِبَ النَّاسُ يَعْنِي لِبَيَانِهِمَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ الْبَيَانِ لَسِحْرًا أَوْ إِنَّ بَعْضَ الْبَيَانِ لَسِحْرٌا

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، زید بن اسلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ مشرق سے دو افراد آئے انہوں نے تقریر کی لوگوں کو ان کا انداز بیان بہت پسند آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیشک کچھ بیان جادو اثر ہوتے ہیں یا فرمایا کہ بعض بیان جادو کی تاثیر رکھتے ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: گفتگو میں منہ بگاڑنا برا ہے