TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4386 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4386

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ مِنْ اللَّيْلِ فَقَضَی حَاجَتَهُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ ثُمَّ نَامَ قَالَ أَبُو دَاوُد يَعْنِي بَالَ

عثمان بن ابوشیبہ، وکیع، سفیان، سلمہ بن کہیل، کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات میں اٹھے بستر سے اور اپنی ضروریات پوری کیں چہرہ مبارک دھویا، ہاتھ دھوئے پھر آپ سوگئے۔

-

Permalink

See the full chapter: پاک ہو کر (باوضو) سونا باعث فضیلت ہے