TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4406 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4406

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ اللَّهُمَّ بِکَ أَصْبَحْنَا وَبِکَ أَمْسَيْنَا وَبِکَ نَحْيَا وَبِکَ نَمُوتُ وَإِلَيْکَ النُّشُورُ وَإِذَا أَمْسَی قَالَ اللَّهُمَّ بِکَ أَمْسَيْنَا وَبِکَ نَحْيَا وَبِکَ نَمُوتُ وَإِلَيْکَ النُّشُورُ

موسی بن اسماعیل، وہیب، سہیل، ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اللَّهُمَّ بِکَ أَصْبَحْنَا وَبِکَ أَمْسَيْنَا وَبِکَ نَحْيَا وَبِکَ نَمُوتُ وَإِلَيْکَ النُّشُورُ۔ الخ۔ اے اللہ ہم نے آپ کے نام کے ساتھ صبح کی اور آپ کے نام سے شام کی اور آپ کے نام سے زندہ ہیں اور آپ کے نام پر مرتے ہیں اور آپ کی طرف ہی لوٹنا ہے اور جب شام ہو تو کہے اے اللہ ہم آپ کے نام سے شام کرتے ہیں اور آپ کے نام سے زندہ ہیں اور آپکے نام پر مریں گے اور آپ کی طرف ہی لوٹنا ہے۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) used to say in the morning: "O Allah, by Thee we come to the morning, by Thee we come to the evening, by Thee are we resurrected." In the evening he would say: "O Allah, by Thee we come to the evening, by Thee we die, and to Thee are we resurrected."

Permalink

See the full chapter: صبح و شام کا اذکار وادعیہ مسنونہ