TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4411 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4411

Narrated by Abdullah ibn Ghannam

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ وَإِسْمَعِيلُ قَالَا حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَنْبَسَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَنَّامٍ الْبَيَاضِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ اللَّهُمَّ مَا أَصْبَحَ بِي مِنْ نِعْمَةٍ فَمِنْکَ وَحْدَکَ لَا شَرِيکَ لَکَ فَلَکَ الْحَمْدُ وَلَکَ الشُّکْرُ فَقَدْ أَدَّی شُکْرَ يَوْمِهِ وَمَنْ قَالَ مِثْلَ ذَلِکَ حِينَ يُمْسِي فَقَدْ أَدَّی شُکْرَ لَيْلَتِهِ

احمد بن صالح، یحیی بن حسان، اسماعیل، سلیمان بن بلال، ربیعہ بن ابوعبدالرحمٰن، حضرت عبداللہ بن غنام البیاضی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے صبح کو یہ کلمات کہے اللَّهُمَّ مَا أَصْبَحَ بِي مِنْ نِعْمَةٍ فَمِنْکَ وَحْدَکَ لَا شَرِيکَ لَکَ فَلَکَ الْحَمْدُ وَلَکَ الشُّکْرُ۔ الخ۔ اے اللہ جن نعمتوں کے ساتھ میری صبح ہوئی ہے وہ سب آپ کی عطا کردہ ہیں آپ تنہا وحدہ لاشریک ہیں آپ ہی کے لیے تعریف ہے اور آپ ہی کے لیے شکر ہے تو بے شک اس نے اس دن کا شکر ادا کر دیا اور جس نے شام کو یہ کلمات کہے اس نے اس رات کا شکر ادا کردیا۔

Narrated Abdullah ibn Ghannam: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone says in the morning: "O Allah! whatever favour has come to me, it comes from Thee alone Who has no partner; to Thee praise is due and thanksgiving,'! he will have expressed full thanksgiving for the day; and if anyone says the same in the evening, he will have expressed full thanksgiving for the night.

Permalink

See the full chapter: صبح و شام کا اذکار وادعیہ مسنونہ