Sunan Abu Dawood — Hadith 4429
Narrated by Qatadah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَنَّ زَيْدَ بْنَ حُبَابٍ أَخْبَرَهُمْ عَنْ أَبِي هِلَالٍ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا رَأَی الْهِلَالَ صَرَفَ وَجْهَهُ عَنْهُ
محمد بن علاء، زائد بن حباب، ابوہلال، حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چاند دیکھتے تو اس وقت چہرہ پھیر لیتے۔
Narrated Qatadah: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) saw the new moon, he turned away his face from it.