TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4437 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4437

Narrated by Zayd ibn Khalid

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بنِْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَسُبُّوا الدِّيکَ فَإِنَّهُ يُوقِظُ لِلصَّلَاةِ

قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز بن محمد، صالح بن کیسان، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، حضرت زید بن خالد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مرغ کو برابھلا مت کہو کیونکہ وہ نماز فجر کے لیے جگاتا ہے۔

Narrated Zayd ibn Khalid: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Do not curse the cock, for it awakens for prayer.

Permalink

See the full chapter: مرغ اور جانوروں کا بیان