TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4439 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4439

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ الْکِلَابِ وَنَهِيقَ الْحُمُرِ بِاللَّيْلِ فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ فَإِنَّهُنَّ يَرَيْنَ مَا لَا تَرَوْنَ

ہناد بن سری، عبدہ، محمد بن اسحاق، محمد بن ابراہیم، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم رات میں کتوں اور گدھوں کی آواز سنو تو اللہ کی پناہ مانگو اس لیے کہ وہ ایسی چیزیں دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھتے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When you hear the barking of dogs and the braying of asses at night, seek refuge in Allah, for they see which you do not see.

Permalink

See the full chapter: مرغ اور جانوروں کا بیان