TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4442 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4442

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ح و حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْتَی بِالصِّبْيَانِ فَيَدْعُو لَهُمْ بِالْبَرَکَةِ زَادَ يُوسُفُ وَيُحَنِّکُهُمْ وَلَمْ يَذْکُرْ بِالْبَرَکَةِ

عثمان بن ابوشیبہ، محمد بن فضیل، یوسف بن موسی، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بچوں کو لایا جاتا آپ ان کے لیے برکت عمر کی دعا فرماتے یوسف بن موسیٰ نے اپنی روایت میں برکت کا ذکر نہیں کیا اور کہا کہ آپ بچوں کو تحنیک فرماتے تھے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: Boys used to be brought to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him), and he would invoke blessings on them. Yusuf added: "and soften some dates and rub their palates with them". He did not mention "blessings".

Permalink

See the full chapter: مرغ اور جانوروں کا بیان