Sunan Abu Dawood — Hadith 4468
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ أَحْمَدُ قَالَ مَرَّةً يَعْنِي هُشَيْمًا عَنْ بَعْضِ وَلَدِ الْعَلَائِ أَنَّ الْعَلَائَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ کَانَ عَامِلَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْبَحْرَيْنِ فَکَانَ إِذَا کَتَبَ إِلَيْهِ بَدَأَ بِنَفْسِهِ
احمد بن حنبل، ہشی، ، منصور، ابن سیرین، احمد مرہ ہشیم، حضرت علاء بن الحضرمی کی بعض اولاد سے مروی ہے کہ حضرت علاء نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے بحرین کے گورنر تھے جب وہ آپ کی طرف کوئی مکتوب لکھتے تو ابتداء اپنے نام سے کرتے۔
-