TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 448 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 448

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ وَدَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ بِلَالًا أَذَّنَ قَبْلَ طُلُوعِ الْفَجْرِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَرْجِعَ فَيُنَادِيَ أَلَا إِنَّ الْعَبْدَ قَدْ نَامَ أَلَا إِنَّ الْعَبْدَ قَدْ نَامَ زَادَ مُوسَی فَرَجَعَ فَنَادَی أَلَا إِنَّ الْعَبْدَ قَدْ نَامَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَذَا الْحَدِيثُ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ

موسی بن اسماعیل، داؤد، بن شبیب، حماد، ایوب نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ طلوع فجر سے پہلے اذان دیدی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکو حکم فرمایا کہ جاؤ آواز لگا کر کہو کہ بندہ سو گیا تھا (اس بنا پر وقت کا صحیح اندازہ نہ ہو سکا اور غلط وقت پر اذان دیدی گئی) موسیٰ نے اتنا اضافہ اور کیا ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ لوٹے اور انہوں نے یہی آواز لگائی کہ بندہ سو گیا تھا ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس حدیث کو ایوب سے حماد بن سلمہ کے علاوہ اور کسی نے روایت نہیں کیا۔

Narrated Abdullah ibn Umar: Bilal made a call to prayer before the break of dawn; the Prophet (peace_be_upon_him), therefore, commanded him to return and make a call: Lo! the servant of Allah (i.e. I) had slept (hence this mistake). The version of Musa has the addition: He returned and made a call: Lo! the servant of Allah had slept.

Permalink

See the full chapter: اگر وقت سے پہلے اذان دے دی جائے تو کیا کرنا چاہیئے