TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4505 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4505

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُؤَذِّنُ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ عَنْ کَثِيرٍ عَنْ الْوَلِيدِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَخَلَ الْبَصَرُ فَلَا إِذْنَ

ربیع بن سلیمان مؤذن ، ابن وہب، سلیمان بن بلال، کثیر، ولید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب نگاہ گھر کے اندر ڈال دی تو اجازت کی کوئی ضرورت نہیں اگر کسی نے اجازت لینے سے قبل گھر میں نظر دوڑا دی تو اب اسے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اجازت تو اسی لیے ہوتی ہے تاکہ گھر کے اندر کا حال نہ دیکھ سکے۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one has a look into the house, then there is no (need of) permission.

Permalink

See the full chapter: اجازت لینے کا بیان