TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4543 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4543

Narrated by Ash-Sha'bi

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ أَجْلَحَ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَلَقَّی جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَالْتَزَمَهُ وَقَبَّلَ مَا بَيْنَ عَيْنَيْهِ

ابوبکربن ابوشیبہ، علی بن مسہر، اجلح، شعبی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت جعفر بن ابی طالب سے ملے تو انہیں آپنے لپٹا لیا اور ان کی پیشانی پر بوسہ دیا۔

Narrated Ash-Sha'bi: The Prophet (peace_be_upon_him) received Ja'far ibn AbuTalib, embraced him and kissed him between both of his eyes (forehead).

Permalink

See the full chapter: دونوں آنکھوں کے درمیان (پیشانی) پر بوسہ دینے کا بیان