Sunan Abu Dawood — Hadith 4549
Narrated by AbuDharr
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ حَمَّادٍ يَعْنِيَانِ ابْنَ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا ذَرٍّ فَقُلْتُ لَبَّيْکَ وَسَعْدَيْکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَأَنَا فِدَاؤُکَ
موسی بن اسماعیل، حماد، مسلم، ہشام بن حماد، زید بن وہب، حضرت ابوذر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے ابوذر میں نے کہا میں حاضر ہوں اور آپ سعادت مند ہو یا رسول اللہ میں آپ پر فدا ہوجاؤں۔
Narrated AbuDharr: The Prophet (peace_be_upon_him) addressed me, saying: O AbuDharr! I replied: At thy service and at thy pleasure, Apostle of Allah! may I be ransom for thee.