TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4553 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4553

Narrated by AbuUmamah

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ عَنْ أَبِي الْعَدَبَّسِ عَنْ أَبِي مَرْزُوقٍ عَنْ أَبِي غَالِبٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَوَکِّئًا عَلَی عَصًا فَقُمْنَا إِلَيْهِ فَقَالَ لَا تَقُومُوا کَمَا تَقُومُ الْأَعَاجِمُ يُعَظِّمُ بَعْضُهَا بَعْضًا

ابوبکربن ابوشیبہ، عبداللہ بن مغیرہ، مسعر، ابوعنبس، عدبس، ابومرزوق، ابوغالب، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے سامنے تشریف لائے ایک عصا پر سہارا لگا کر تو ہم آپ کی طرف کھڑے ہو گئے تعظیما آپ نے فرمایا کہ تم لوگ عجمیوں کی طرح کھڑے مت ہوا کرو وہ ایک دوسرے کی تعظیم میں کھڑے ہوتے ہیں۔

Narrated AbuUmamah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) came out to us leaning on a stick. We stood up to show respect to him. He said: Do not stand up as foreigners do for showing respect to one another.

Permalink

See the full chapter: کسی کی تعظیم کے لیے کھڑا ہونے کا بیان