TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 46 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 46

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَنُّ وَعِنْدَهُ رَجُلَانِ أَحَدُهُمَا أَکْبَرُ مِنْ الْآخَرِ فَأَوْحَی اللَّهُ إِلَيْهِ فِي فَضْلِ السِّوَاکِ أَنْ کَبِّرْ أَعْطِ السِّوَاکَ أَکْبَرَهُمَا

محمد بن عیسی، عنبسہ، عبدالواحد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسواک کر رہے تھے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دو شخص موجود تھے ان میں سے ایک بڑی عمر کا تھا اور ایک چھوٹی عمر کا تبھی مسواک کی فضیلت میں یہ وحی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی کہ مسواک بڑی عمر والے شخص کو دیں۔ فائدہ حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک شخص کی مسواک دوسرا شخص استعمال کر سکتا ہے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was using the tooth-stick, when two men, one older than the other, were with him. A revelation came to him about the merit of using the tooth-stick. He was asked to show proper respect and give it to the elder of the two.

Permalink

See the full chapter: ایک شخص دوسرے شخص کی مسواک استعمال کر سکتا ہے