TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 508 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 508

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ إِنَّ مُعَاذًا کَانَ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَرْجِعُ فَيَؤُمُّ قَوْمَهُ

مسدد، سفیان، عمرو بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے پھر واپس آکر اپنی قوم کی امامت کرتے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز پڑھنے کے بعد پھر اسی نماز کی امامت کرنا