Sunan Abu Dawood — Hadith 52
Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أُمِّ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَرْقُدُ مِنْ لَيْلٍ وَلَا نَهَارٍ فَيَسْتَيْقِظُ إِلَّا تَسَوَّکَ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ
محمد بن کثیر، ہمام، علی بن زید، ام محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی سو کر اٹھتے خواہ رات میں خواہ دن میں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو سے پہلے مسواک ضرور کرتے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Prophet (peace_be_upon_him) did not get up after sleeping by night or by day without using the tooth-stick before performing ablution.