Sunan Abu Dawood — Hadith 597
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ وَالنُّفَيْلِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ سَهْلٍ قَالَ وَکَانَ بَيْنَ مَقَامِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ مَمَرُّ عَنْزٍ قَالَ أَبُو دَاوُد الْخَبَرُ لِلنُّفَيْلِيِّ
قعنبی، عبدالعزیز بن ابی حازم، حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جائے قیام اور قبلہ (یعنی سجدہ گاہ) کے درمیان ایک بکری کے گزرنے کے لائق جگہ رہتی تھی ابوداؤد کہتے ہیں کہ حدیث کے الفاظ نفیلی کے ہیں۔
-