TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 636 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 636

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا کَبَّرَ وَإِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ حَتَّی يَبْلُغَ بِهِمَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ

حفص بن عمر، شعبہ، قتادہ، نصر بن عاصم، حضرت امام مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی تکبیر تحریمہ کہتے، رکوع کرتے یا رکوع سے سر اٹھاتے تو دونوں ہاتھ کانوں کی لو تک اٹھاتے۔

-

Permalink

See the full chapter: خالی ہے