TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 675 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 675

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ بَکْرٍ يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَنَمَةَ الْمُزَنِيِّ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الرَّجُلَ لَيَنْصَرِفُ وَمَا کُتِبَ لَهُ إِلَّا عُشْرُ صَلَاتِهِ تُسْعُهَا ثُمْنُهَا سُبْعُهَا سُدْسُهَا خُمْسُهَا رُبْعُهَا ثُلُثُهَا نِصْفُهَا

قتیبہ بن سعید، بکر، ابن مضر، ابن عجلان، سعید، عمر بن حکم، حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ آدمی نماز پڑھ کر اس حال میں لوٹتا ہے کہ کبھی اس کے لیے نماز کا دسواں، نواں، آٹھواں سا تو اں، چھٹا، پانچواں، چوتھا، تہائی اور آدھا اجر لکھا جاتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز میں ثواب کم ہونے کا بیان