TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 688 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 688

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِالطُّورِ فِي الْمَغْرِبِ

قعنبی، مالک، ابن شہاب، محمد بن جبیر، حضرت جبیر بن مطعم سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز مغرب میں سورت طور پڑھتے ہوئے سنا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز مغرب میں قرات کی مقدار