Sunan Abu Dawood — Hadith 715
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَسَنٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْمِدُ أَحَدُکُمْ فِي صَلَاتِهِ فَيَبْرُکُ کَمَا يَبْرُکُ الْجَمَلُ
قتیبہ بن سعید، عبداللہ بن نافع، محمد بن عبداللہ بن حسن ابوزناد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص نماز میں اس طرح بیٹھتا ہے جس طرح اونٹ بیٹھتا ہے۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: (Does) one of you kneel down in his prayer as a camel kneels down (i.e. put his knees before his hands).