TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 719 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 719

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا يَقُولُ قُلْنَا لِابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْإِقْعَائِ عَلَی الْقَدَمَيْنِ فِي السُّجُودِ فَقَالَ هِيَ السُّنَّةُ قَالَ قُلْنَا إِنَّا لَنَرَاهُ جُفَائً بِالرَّجُلِ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ هِيَ سُنَّةُ نَبِيِّکَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

یحیی بن معین، حجاج، بن محمد، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت طاؤس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سجدہ میں اقعاء کے متعلق دریافت کیا انھوں نے فرمایا یہ سنت ہے ہم نے کہا ہم تو اس کو پاؤں پر ظلم سمجھتے تھے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ تمھارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: دو سجدوں کے بیچ میں اقعاء کرنے کا بیان