TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 802 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 802

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ رَاهَوَيْهِ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ بِلَالٍ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ

اسحاق بن ابراہیم، بن راہویہ، سفیان، عاصم، حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آمین کہنے میں مجھ سے سبقت نہ کیا کیجئے۔

-

Permalink

See the full chapter: امام کے پیچھے مقتدیوں کا آمین کہنا