TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 804 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 804

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَائِ

قتیبہ بن سعید، سفیان، زہری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا سبحان اللہ کہنا مردوں کے لئے ہے اور تالی بجانا عورتوں کے لیے ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز میں تالی بجانا