TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 84 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 84

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ أَبَانُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ صَفِيَّةَ

محمد بن کثیر، ہمام، بن قتادہ، صفیہ بنت شیبہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک صاع پانی سے غسل کرتے تھے اور ایک مد پانی سے وضو۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس حدیث کو ابان نے بھی قتادہ سے روایت کیا ہے اس میں قتادہ نے کہا ہے کہ میں نے حضرت صفیہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Prophet (peace_be_upon_him) used to wash himself with a sa' (of water) and perform ablution with a mudd (of water).

Permalink

See the full chapter: وضو کے لیے کتنا پانی کافی ہے