TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 866 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 866

Narrated by Ata' ibn Yasar

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا شَکَّ أَحَدُکُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلَا يَدْرِي کَمْ صَلَّی ثَلَاثًا أَوْ أَرْبَعًا فَلْيُصَلِّ رَکْعَةً وَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ فَإِنْ کَانَتْ الرَّکْعَةُ الَّتِي صَلَّی خَامِسَةً شَفَعَهَا بِهَاتَيْنِ وَإِنْ کَانَتْ رَابِعَةً فَالسَّجْدَتَانِ تَرْغِيمٌ لِلشَّيْطَانِ

قعنبی، مالک، زید بن اسلم، حضرت عطا بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کسی کو اپنی نماز میں شک ہو جائے اور یہ یاد نہ رہے کہ کتنی رکعات ہوئیں تین یا چار تو اس کو چاہیے کہ ایک رکعت پڑھ لے اور بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر کے سلام پیھر لے اگر پڑھی جانے والی رکعت پانچویں ہوگی تو یہ دو سجدے مل کر ایک دوگانہ ہو جائے گا اور اگر وہ بعد میں پڑھی جانے والی رکعت چوتھی ہوگی تو یہ دو سجدے شیطان کے لیے باعث ذلت و رسوائی ہوں گے۔

Narrated Ata' ibn Yasar: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you is in doubt about his prayer, and does not know how much he has prayed, three or four rak'ahs, he should pray one (additional) rak'ah and make two prostrations while sitting before giving the salutation. If the (additional) rak'ah which he prayed is the fifth one, he will make it an even number by these two prostrations. If it is the fourth one, the two prostrations will be a disgrace for the devil.

Permalink

See the full chapter: شک چھوڑنے اور یقین پر عمل کرنے کا بیان