TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 874 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 874

Narrated by Thawban

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ وَالرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَشُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ بِمَعْنَی الْإِسْنَادِ أَنَّ ابْنَ عَيَّاشٍ حَدَّثَهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ الْکَلَاعِيِّ عَنْ زُهَيْرٍ يَعْنِي ابْنَ سَالِمٍ الْعَنْسِيَّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ قَالَ عَمْرٌو وَحْدَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ثَوْبَانَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِکُلِّ سَهْوٍ سَجْدَتَانِ بَعْدَ مَا يُسَلِّمُ وَلَمْ يَذْکُرْ عَنْ أَبِيهِ غَيْرُ عَمْرٍو

عمرو بن عثمان، ربیع، نافع، عثمان بن ابی شیبہ، شجاھ بن مخلد، ابن عیاش حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر سہو (بھول) کے لیے دو سجدے ہیں بعد سلام کے اور عمرو کے سوا کسی نے بھی عن ابیہ روایت نہیں کیا۔

Narrated Thawban: The Prophet (peace_be_upon_him) said: For each forgetfulness there are two prostrations after giving the salutation. No one except Amr (ibn Uthman) mentioned the words "from his father" (in the chain AbdurRahman ibn Jubayr ibn Nufayr from Thawban).

Permalink

See the full chapter: جو شخص قعدہ اولیٰ بھول جائے وہ کیا کرے؟