Sunan Abu Dawood — Hadith 929
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ أُخْتِهَا قَالَتْ مَا أَخَذْتُ قَافْ إِلَّا مِنْ فِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَؤُهَا فِي کُلِّ جُمُعَةٍ قَالَ أَبُو دَاوُد کَذَا رَوَاهُ يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَابْنُ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ أُمِّ هِشَامٍ بِنْتِ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ
محمود بن خالد، مروان، سلیمان بن بلال، یحیی بن سعید، حضرت عمرہ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ میں نے سورت قاف رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے سن کر ہی یاد کی ہے یہ سورت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر جمعہ میں پڑھتے تھے ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس کو یحیی بن ایوب اور ابن ابی الرجال نے بروایت یحیی بن سعید بواسطہ عمرہ، ام ہشام بنت حارثہ بن نعمال اسی طرح روایت کیا ہے۔
-