Sunan Abu Dawood — Hadith 930
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ رَأَی عُمَارَةُ بْنُ رُوَيْبَةَ بِشْرَ بْنَ مَرْوَانَ وَهُوَ يَدْعُو فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ فَقَالَ عُمَارَةُ قَبَّحَ اللَّهُ هَاتَيْنِ الْيَدَيْنِ قَالَ زَائِدَةُ قَالَ حُصَيْنٌ حَدَّثَنِي عُمَارَةُ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ مَا يَزِيدُ عَلَی هَذِهِ يَعْنِي السَّبَّابَةَ الَّتِي تَلِي الْإِبْهَامَ
احمد بن یونس، زائدہ، حصین بن عبدالرحمن عمارہ، بشر، بن مروان حصین بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ عمارہ بن رویبہ نے بشر بن مروان کو دیکھا جو جمعہ کے دن دوران خطبہ ہاتھ اٹھا رہے تھے یہ دیکھ کر عمارہ نے کہا اللہ ان دونوں ہاتھوں کو برا کرے میں نے منبر پر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف انگشت شہادت سے اشارہ کرتے تھے۔
-