TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 944 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 944

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا نَعَسَ أَحَدُکُمْ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ ذَلِکَ إِلَی غَيْرِهِ

ہناد بن سری، عبدہ، ابن اسحاق ، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر تم میں سے کسی کو مسجد میں اونگھ آنے لگے تو وہاں سے اٹھ کر کسی دوسری جگہ جا کر بیٹھ جائے

Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When any of you dozes in the mosque (on Friday), he should change his place.

Permalink

See the full chapter: خطبہ کے دوران کسی کو اونگھ آنا