Sunan An-Nasa'i — Hadith 1010
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِرَائَةَ أَبِي مُوسَی فَقَالَ لَقَدْ أُوتِيَ هَذَا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَام
عبدالجبار بن العلاء بن عبدالجبار، سفیان، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت ابوموسیٰ اشعری کی تلاوت قرآن کی آواز سنی تو ارشاد فرمایا کہ تم کو حضرت داؤد علیہ السلام کے خاندان کی ایک بانسری عطا کی گئی ہے یعنی تمہارا اگلا اور لہجہ حضرت داؤد جیسا ہے۔
It was narrated from Ya’labin Mamlak that he asked Unmi Salamah about the recitation and prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and she said: “Why do you want to know about his prayer?” Then she described his recitation and as being so measured and clear that each letter could be distinguished.(Hasan)