TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1034 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1034

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ وَعَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ وَعَنْ الْقِرَائَةِ فِي الرُّکُوعِ

قتیبہ، مالک، نافع، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، وہ اپنے والد سے، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو قسی اور کسم میں رنگے ہوئے کپڑوں کے پہننے اور دوران رکوع تلاوت قرآن سے منع فرمایا۔

It was narrated that Hudhaifah said: “I prayed with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , and he bowed and said when bowing: (Glory be to my Lord Almighty).” And when prostrating: ‘Sub Rabbial- ‘Ala (Glory be to my Lord Most High).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بحالت رکوع تلاوت قرآن کا ممنوع ہونا