TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1042 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1042

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ حِمْيَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ وَذَکَرَ آخَرَ قَبْلَهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا قَامَ يُصَلِّي تَطَوُّعًا يَقُولُ إِذَا رَکَعَ اللَّهُمَّ لَکَ رَکَعْتُ وَبِکَ آمَنْتُ وَلَکَ أَسْلَمْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ أَنْتَ رَبِّي خَشَعَ سَمْعِي وَبَصَرِي وَلَحْمِي وَدَمِي وَمُخِّي وَعَصَبِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

یحیی بن عثمان، ابن حمیر، شعیب، محمد بن منکدر، عبدالرحمن اعرج، محمد بن مسلمة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت نماز نفل ادا فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوران رکوع یہ دعا پڑھتے (اللَّهُمَّ لَکَ رَکَعْتُ وَبِکَ آمَنْتُ وَلَکَ أَسْلَمْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ أَنْتَ رَبِّي خَشَعَ سَمْعِي وَبَصَرِي وَلَحْمِي وَدَمِي وَمُخِّي وَعَصَبِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ) پھر رکوع کیا اور تجھ پر ایمان لایا اور تیرے سامنے گردن رکھ دی اور تجھ پر بھروسہ کیا۔ تو میرا پالنے والا ہے میرے کان اور میری آنکھ اور گوشت اور خون اور صفرا اور پٹھے تمام کے تمام خدا کے سامنے جھک گئے ہیں جو کہ تمام جہان کا پالنے والا ہے۔

It was narrated that Qatadah said: “I heard Anas narrate that the Prophet ~ said: ‘Bow and prostrate properly when you bow and prostrate.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: رکوع کے دوران ایک دوسری قسم کا کلمہ