Sunan An-Nasa'i — Hadith 1061
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ سُئِلَ هَلْ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ قَالَ نَعَمْ فَقِيلَ لَهُ قَبْلَ الرُّکُوعِ أَوْ بَعْدَهُ قَالَ بَعْدَ الرُّکُوعِ
قتیبہ، حماد، ایوب، ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک سے دریافت کیا گیا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز فجر میں دعائے قنوت پڑھی؟ انہوں نے فرمایا کہ جی ہاں پڑھی ہے۔ آپ سے دریافت کیا گیا کہ رکوع سے قبل یا رکوع کے بعد؟ انہوں نے فرمایا رکوع کے بعد۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم raised his head in the second Rak’ah of the Sub prayer, he said: ‘Allah, save Al-Walid bin Al-Walid and Salamah bin Hisham and ‘Ayyash bin Abi Rabi’ah and those who are weak and oppressed in Makkah. Allah, intensify Your punishment on Mudar and give them years (of famine) like the years of Yusuf.” (Sahih)