TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1070 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1070

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ خَلَفٍ وَهُوَ ابْنُ خَلِيفَةَ عَنْ أَبِي مَالِکٍ الْأَشْجَعِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَقْنُتْ وَصَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي بَکْرٍ فَلَمْ يَقْنُتْ وَصَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ فَلَمْ يَقْنُتْ وَصَلَّيْتُ خَلْفَ عُثْمَانَ فَلَمْ يَقْنُتْ وَصَلَّيْتُ خَلْفَ عَلِيٍّ فَلَمْ يَقْنُتْ ثُمَّ قَالَ يَا بُنَيَّ إِنَّهَا بِدْعَةٌ

قتیبہ، خلف، ابن خلیفة، ابومالک، اشجعی سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد حضرت طارق سے روایت کی ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قنوت نہیں پڑھی اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں نماز ادا کی تو انہوں نے قنوت نہیں پڑھی اور حضرت عمر فاروق کی اقتداء میں نماز ادا کی تو انہوں نے قنوت نہیں پڑھی اور حضرت عثمان ذوالنورین کی اقتداء میں نماز ادا کی تو دیکھا کہ انہوں نے بھی قنوت نہیں پڑھی پھر فرمایا کہ اے صاحبزادے! یہ ایک بالکل نیا کام ہے۔

It was narrated that Mutarrif said: “Imran bin Ilusaifl and I prayed behind ‘Ali bin Abi Talib. When he prostrated he said the Takbir, and when he raised his head from prostration he said the Takbir, and when he stood up following two Rak’ahs he said the Takbir, and when he had finished praying, ‘Imran took my hand and said: ‘This reminded me of - he said aword meaning - the prayer of Muhammad a.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دعاء قنوت نہ پڑھنے کے بارے میں